


Couldn't load pickup availability
-
ہر وقت تھکاوٹ محسوس ہونا
→ نیند کے بعد بھی دماغ بھاری محسوس ہو، سستی طاری ہو۔ -
یادداشت کی کمزوری
→ چھوٹی چھوٹی باتیں بھول جانا، نام یاد نہ رہنا۔ -
فوکس کی کمی
→ دل یا دماغ کسی کام میں نہ لگے، توجہ بھٹکتی رہے۔ -
پریشانی اور ذہنی دباؤ
→ بلاوجہ فکرمندی، دل گھبرانا، یا نیگٹیو سوچیں آنا۔ -
نیند کی خرابی
→ نیند نہ آنا یا بار بار نیند کا ٹوٹنا۔ -
سر درد یا دماغ میں بوجھ
→ خاص طور پر صبح اٹھنے کے بعد یا دماغی کام کرتے ہوئے۔-
ہاتھ پاؤں کانپنا یا لرزنا
→ خاص طور پر کام کے دوران یا پریشانی میں۔ -
دل کی دھڑکن تیز ہونا
→ تھوڑا سا دباؤ پڑنے پر دل زور زور سے دھڑکنے لگے۔ -
جسم میں سنسناہٹ یا جھنجھناہٹ
→ ہاتھوں، پیروں یا انگلیوں میں۔ -
چڑچڑاپن اور غصہ
→ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھنجھلاہٹ محسوس ہونا۔ -
کمزوری کے ساتھ پسینے آنا
→ خاص طور پر کوئی مشکل کام یا دباؤ والا ماحول ہو۔ -
جسمانی کپکپاہٹ یا گھبراہٹ
→ ایسا لگے جیسے جسم ساتھ نہیں دے رہا۔
-
